• news

کنٹرول لائن پر کشیدگی کا ذمہ دار پاکستان ہے: بھارتی وزیر دفاع کا الزام

نئی دہلی (اے این این+ آئی این پی) بھارتی وزیر دفاع ارون جیٹلی نے الزام عائد کیا ہے پاکستان کنٹرول لائن پر فائرنگ کی آڑ میں مجاہدین کو مقبوضہ کشمیر میں بھیج رہا ہے، کنٹرول لائن پر تازہ کشیدگی کا ذمہ دار پاکستان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن