• news

ایران کیساتھ مشترکہ سرحد محفوظ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: پاکستان

تہران (آن لائن) پاکستان نے ایران کے ساتھ  مشترکہ سرحد محفوظ بنانے کے عزم  کا اعادہ کرتے ہوئے  کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے  کیلئے مختلف آپریشنز  کئے جا رہے ہیں جو پورے  خطے کے لئے سودمند ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن