کبڈی ٹیم لاہور لائنز آج بھارت سے وطن واپس پہنچے گی
لاہور (سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کبڈی لیگ کے دوسرے مرحلے میں شرکت کے بعد سپورٹس بورڈ پنجاب کی کبڈی ٹیم لاہور لائنز آج بھارت سے واپس وطن آئے گی۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام ٹیم کا واہگہ بارڈر پر استقبال کریں گے۔