• news

رحمان ملک کا گورنر پنجاب سے رابطہاسلام آباد کی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (این این آئی) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سنیٹر رحمان ملک نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں اسلام آباد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں نے تمام معاملات افہام و تفہیم اور مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا۔ بتایا گیا ہے رحمان ملک نے گورنر پنجاب کو سابق صدر آصف علی زرداری کا پیغام بھی دیا ہے۔
رحمان ملک/ گورنر پنجاب

ای پیپر-دی نیشن