’’لاہوریوں‘‘ کی لڑائی، ملک کا محافظ بھی لاہوری
لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے حکومت مخالف احتجاج کے بعد سیاسی اور سکیورٹی صورتحال میں نمایاں کردار رکھنے والے تمام قائدین ’’لاہوری ‘‘۔ وزیراعظم نوازشریف سمیت تمام سیاسی قیادت کا تعلق بھی لاہور سے ہی ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کا تعلق بھی لاہور سے ہے اور وہ جس نوازشریف اور شہبازشریف سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں، انکا تعلق بھی لاہور سے ہے جبکہ جنرل راحیل شر یف کا تعلق بھی لاہور سے ہی ہے۔
محافظ بھی لاہوری