خدا کے واسطے خون کی ہولی بند کی جائے: امین فہیم
کراچی (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ خدا کے واسطے خون کی ہولی بند کی جائے۔ امین فہیم نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انسانی جان پتھروں کی عمارتوں سے زیادہ اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین میں قائمقام وزیراعظم کی گنجائش ہے۔
امین فہیم