• news

طاہر عالم ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد تعینات، آئی جی کا اضافی چارج مل گیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) طاہر عالم ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد تعینات کردیئے گئے جس کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ طاہر عالم کو آئی جی اسلام آباد کا اضافی چارج بھی دیدیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار نے تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔ طاہر عالم ایس ایس پی کے عہدے پر تعینات تھے۔

ای پیپر-دی نیشن