• news

عوامی تحریک کے 72 گرفتار کارکنوں میں سے 23 نابالغ نکلے‘ پراسیکیوشن نے چالان مسترد کردیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس کی طرف سے چالان کئے گئے عوامی تحریک کے 72 کارکنوں میں سے 23 کو نابالغ قرار دیدیا گیا۔ پراسیکیوشن نے پولیس کا عبوری چالان مسترد کردیا۔  پولیس کو 23 نابالغ کارکنوں کا چالان علیحدہ  تیار کرنے کی ہدایت کی۔

ای پیپر-دی نیشن