• news

کشمیر کو بھارت کا حصہ نہ دکھانے پر عرب ٹی وی کو بھارت کا شوکاز نوٹس

نئی دہلی (اے این این) بھارت نے کشمیر کو بھارت کا حصہ نہ دکھانے پر عرب ٹی وی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، اقدام سرویئر جنرل کی رپورٹ پر اٹھایا گیا، الجزیرہ ٹی وی 2013ء میں ایک نیو ز رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا تھا۔اس رپورٹ کے خلاف شکایت درج کی گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن