• news

وزیراعظم کے استعفے پر کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو سکتے: عرفان صدیقی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی امور عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے استعفے پر کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو سکتے۔  غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ وزیراعظم کے استعفے پر کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ انہوںنے کہاکہ حکومت نے ابھی تک کسی بھی فورم یا موقع پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے امکان پر غور نہیں کیا اور نہ ہی اس موضوع پر کسی بھی جماعت سے مذاکرات کا ارادہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن