• news

استعفے کے اعلان سے مکرنے و الے جمشید دستی اور شیخ رشید پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی سوشل میڈیا پر سخت تنقید

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ کا اعلان کر کے مکر جانے والے جمشید دستی اور  شیخ رشید کو تحریک انصاف کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا ٗ جمشید دستی ان دنوں شدید دبائو کا شکار ہیں، جاوید ہاشمی نے بھی شیخ رشید کے کر دار کے حوالے سے نہایت اہم سوالات اٹھائے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن