• news

فاسٹ بائولر وہاب ریاض بیٹی کے باپ بن گئے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر وہاب ریاض بیٹی کے باپ بن گئے۔ بیٹی کی طبیعت خراب ہونے کی بنا پر انہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ وہاب ریاض کے والد شیخ سکندر نے ’’نوائے وقت‘‘ کو بتایا وہاب ریاض کی بیٹی کی طبیعت خراب ہونے کی بنا پر اسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ دوست احباب سے درخواست ہے کہ وہ بچی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔

ای پیپر-دی نیشن