• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے  جو بے انتہا مہربان  رحم فرمانے والا ہے
O… اور وہ جادوگر فرعون کے پاس حاضر ہوئے، کہنے لگے کہ اگر ہم غالب آئے تو ہم کو کوئی بڑا صلہ ملے گا؟Oفرعون نے کہا کہ ہاں اور تم مقرب لوگوں میں داخل ہو جاؤ گےOان ساحروں نے عرض کیا کہ اے موسیٰ! خواہ آپ ڈالئے اور یا ہم ہی ڈالیں؟ Oموسیٰ نے فرمایا تم ہی ڈالو، پس جب انہوں نے ڈالا تو لوگوں کی نظربندی کر دی اور ان پر ہیبت غالب کر دی اور ایک طرح کا بڑا جادو دکھلایا O
  الاعراف  (آیت 113تا116 )

ای پیپر-دی نیشن