• news

ایشین گیمز کی تیاری کیلئے نئی سائیکلیں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایشین گیمز کی تیاری کے لئے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (ادریس حیدر خواجہ گروپ) نے سائیکلسٹ کو نئی سائیکلیں خرید کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر ادریس حیدر خواجہ کا کہنا تھا کہ تربیتی کیمپ کے انعقادجلد کیا جائے گا جس میں لیول تھری کے کوچ  وقار علی اور اسٹنٹ کوچ قیصر صدیق بھٹی سائیکلسٹ کی کوچنگ کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن