بھارت نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا کر ون ڈے سیریز 3-1 سے جیت لی
برمنگھم ( آئی این پی ) انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ 9 وکٹوں سے جیت کر بھارت نے سیریز 3-1 سے جیت کر ٹیسٹ سیریز میں ہونیوالی شرمناک شکست کا بدلہ چکا دیا ، بھارت نے 206 رنز کاہدف 30.3 اوورز میں حاصل کرلیا ۔