• news

قازقستان میں تابکار مادے سے بھرا کنٹینر غائب، سکیورٹی ہائی الرٹ

استانا (اے ایف پی) قازقستان میں خطرناک ریڈایکٹو میٹریل کیشیم 137 سے بھرا ہوا ایک ٹینکر غائب ہونے کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس ترجمان عظمت نے بتایا کہ یہ مواد طبی مقاصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اور نیو کلیئر ایکسپوژن اور ری ایکٹر کی ہی ایک پروڈکٹ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن