• news

مالی: بارودی سرنگ دھماکہ اقوام متحدہ مشن کے 4 فوجی ہلاک

عابد خان (رائٹرز) شمالی مال میں بارودی سرنگ دھماکے میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل 4 فوجی ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ کانوائے کوال سے آگولہوک جا رہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن