محرم کے بغیر سفر کرنیوالی خواتین کو 60، متعلقہ ائرلائنز کو 50 ہزار ریال جرمانہ ہوگا، سعودی سول ایوی ایشن جنرل اتھارٹی
اسلام آباد (اے پی پی) سعودی عرب کی سول ایوی ایشن جنرل اتھارٹی نے فضائی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے محرم کے بغیر سفر کرنے والی خواتین کو 60 ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا جبکہ ائرلائنز کو 50 ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔