کنٹرول لائن پر پاکستان کی طرف سے کھودی گئی سرنگ برآمد ہوئی ہے بھارتی دفاعی ترجمان کا دعویٰ
سری نگر (آن لائن) بھارتی دفاعی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے علاقہ ہالینوالا سیکٹر میں دراندازوں کی جانب سے کھدائی کی گئی ایک سو پچاس میٹر لمبی سرنگ برآمد ہوئی ہے۔ دفاعی ترجمان نے بتایا سرنگ کے برآمد ہونے کے بعد فوجی گشت بڑھا دیا گیا ہے۔