• news

عمران اور طاہر القادری کی خفیہ شادی منظر عام پر آ گئی، مشاہد اللہ خان

اسلام آباد (وقائع نگار) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سنیٹر مشاہداللہ خان نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ  بالآخر عمران خان اورطاہرالقادری کی خفیہ شادی منظر عام پر آگئی۔ انہوں نے کہا کہ  امید ہے دونوں اطراف سے اس رشتے کو بخوشی قبول کرلیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن