• news

پاکستان میں پہلی بار سیاسی قوتیں ایک صفحہ پر ہیں‘ فوج کے اقتدار میں آنے کے آثار نظر نہیں آ رہے: مصری دانشور

کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن )پاکستان میں پہلی بار سیاسی قوتیں ایک صفحہ پر ہیں، اب فوج کے اقتدارمیں آنے کے آثار نظر نہیں آرہے اورنہ ہی ان کاکوئی کردارنہیں ہوگا۔ان خیالات کا اظہار عرب ٹی وی پر پر تبصرہ کرتے ہوئے مصر کے معروف دانشور دکتور صالح الکریم نے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن