• news

وزیراعظم استعفیٰ دیں نہ کوئی ان سے لے سکتا ہے، پارلیمنٹ اجلاس نے تاریخ کا دھارا بدل دیا: خورشید شاہ

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم استعفیٰ نہ دیں، کوئی ان سے زبردستی استعفیٰ نہیں لے سکتا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے تاریخ کے دھارے کو بدل دیا ہے۔ منگل کو پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن