• news

افغانستان: خود کش حملہ‘ دھماکے 4فوجیوں سمیت 7 ہلاک حزب اسلامی کا داعش سے الحاق پر غور

کابل (بی بی سی+ این این آئی)افغانستان میں طالبان کے شانہ بشانہ لڑنے والے اسلامی گروہوں سے منسلک جنگجوؤں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وہ دولت اسلامیہ کے ساتھ الحاق کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ ادھر صوبہ ننگر ہار اور ہرات میں دو حملوں میں  چار افغان فوجی اور تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ قبل ازیں افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار میں ایک خود کش حملے 3 پولیس اہلکار مارے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن