• news

نائیجیرین فوج کی بوکو حرام کیخلاف کارروائی‘ 70 جنگجو ہلاک

ابوجا (اے پی پی) نائیجیریا میں بوکو حرام کے خلاف فوج کی کارروائی کے نتیجہ میں 70 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ نائیجیرین فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایاگیا ہے کہ ملک کے شمال مشرقی قصبے بامہ میں بوکوحرام کے خلاف کارروائی کے نتیجہ میں 70 جنگجوہلاک ہوگئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن