• news

ای این بوتھم کا آئی پی ایل ختم کرنے کا مطالبہ

لندن (آئی این پی)عظیم انگلش کرکٹر اور سابق کپتان ای این بوتھم نے انڈین پریمیئر لیگ کو عالمی کرکٹ کے مستقبل کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔لارڈز میں سپرٹ آف کرکٹ پر لیکچر دیتے ہوئے بوتھم نے عالمی کرکٹ پر آئی پی ایل کے اثرات اور اس کے باعث کرکٹ میں کرپشن کے پھیلاؤ پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

ای پیپر-دی نیشن