• news

چین کا دوسٹیلائٹ کا کامیاب تجربہ

 بیجنگ (آن لائن) چین نے ایک راکٹ سے دو سٹیلائٹ کے کامیاب تجربے کئے ہیں۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سٹیلائٹ لاﺅنج سنٹر سے دو سٹیلائٹ کے کامیاب تجربے کئے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ایک سیٹلائٹ ہائیڈرو لوچی ،موسم برقیاتی توانائی اور ڈیزاسسٹر ریلیف بارے مواد اکٹھا کریگا جبکہ دوسرا سٹیلائٹ، سمارٹ، ملٹی میڈیا، ٹیلی کمیونیکشن، تجربات کےلئے خلا میں بھیجا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں سٹیلائٹ مارچ ٹوڈی وہیکل ذریعے اپنے مقررہ مدار میں پہنچا دیئے گئے ہیں۔
چین/تجربہ

ای پیپر-دی نیشن