القاعدہ کی مقامی شاخ کا اعلانکئی بھارتی ریاستوں میں سکیورٹی الرٹ
نئی دہلی (اے ایف پی) القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی جانب سے تنظیم کی بھارتی شاخ کے اعلان کے بعد سراسمیگی پھیل گئی اور سکیورٹی ایجنسی نے متعدد بھارتی ریاستوں میں سکیورٹی الرٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔