• news

ایسا مرکب

اسلامی نظام حکومت نہ جمہوریت ہے نہ ملوکیت ہے نہ ارسٹوکریسی ہے نہ تھیوکریسی بلکہ ایسا مرکب ہے جو ان تمام محاسن سے متصف ہے اور قبائح سے منزہ ہے۔
(مضمون ’’اقبالؒ کا عمرانی مطالعہ مصنف ڈاکٹر ابن فرید‘‘ سے اقتباس)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن