• news

اسلام آباد ہائیکورٹ عدالتی پالیسی ‘الیکشن 13ء کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی عدالتی پالیسی اور الیکشن 2013ء کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ فیصلہ جسٹس اطہر من اللہ نے جاری کیا۔ عدالت نے درخواست گزار ریاض حنیف راہی ایڈووکیٹ پر 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
درخواست مسترد

ای پیپر-دی نیشن