• news

خواندگی کا عالمی دن پرسوں منایا جائیگا

اسلام آباد (اے پی پی) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں خواندگی کا عالمی دن پرسوں 8 ستمبر کو منایا جائے گا۔ اس سال خواندگی کے دن کو خواندگی اور پائیدار ترقی کے موضوع کے ساتھ منایا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن