• image
  • text
epaper
اسلام آباد: انقلاب دھرنے کے خیموں کے قریب بارش کا پانی کھڑا ہے،پنڈی میں ایک شہری گھر سے بارش کا پانی نکال رہا ہے، لاہور میں بارشوں کے باعث بدترین ٹریفک جام، لکشمی چوک میں لوگ پانی میں پھنسی گاڑی کو دھکا لگا رہے ہیں جبکہ ورکرز نکاسیٔ آب کیلئے پانی سے کوڑا کرکٹ نکال رہے ہیں دوسری جانب ورکرز بارش کے باعث سڑک میں پڑنے والے گڑھے میں گرنے والے ٹرک کو نکال رہے ہیں ‘پنڈی میں فوج کا ہیلی کاپٹر سیلاب کی زد میں آنیوالے علاقے سے لوگوں کو منتقل کر رہا ہے

ای پیپر-دی نیشن