• news

عمران جھوٹ بول رہے ہیں، چینی صدر قرض نہیں سرمایہ کاری لا رہے تھے: احسن اقبال

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان چینی صدر کے بارے میں جھوٹ بول رہے ہیں چینی صدر قرض نہیں سرمایہ کاری لا رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن