• news

سیشن جج نے عمران اور طاہر القادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (این این آئی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج واجد علی خان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے لئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن