• news

کراچی، کیش وین سے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے والا گارڈ، 2 ساتھی گرفتار

کراچی (این این آئی)کراچی پولیس نے گزشتہ  روز شیر شاہ کے علاقے میں ایک سکیورٹی کمپنی کی کیش وین کو اغواء کرکے 1کروڑ 56لاکھ روپے لوٹنے اور سکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے والے 3 ملزموں کو گرفتار کر کے ان سے 1رقم برآمد کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن