• news

کئی روز سے جاری بارش کے باعث پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی چھتیں بھی ٹپکنے لگیں

لاہور(این این آئی) صوبائی دارالحکومت میں کئی روز سے جاری بارش سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی چھتیں بھی ٹپک پڑیں۔  چھتیں مختلف مقامات سے ٹپک رہی ہیں جس کے باعث نیچے پڑے ہوئے سامان کو محفوظ جگہ پر منتقل کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن