لاہور: تحریک انصاف کا احتجاجی دھرناکثیر تعداد میں کارکنوں کی شرکت
لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی نائب صدر ڈاکٹر سیمی بخاری کی قیادت میں ڈیفنس میں احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ خواتین اور مرد کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت کی جنہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے۔کارکن حکومت کیخلاف نعرے بازی اور وزیراعظم نوازشریف سے استعفے کا مطالبہ کرتے رہے۔
پی ٹی آئی/ دھرنا