• news

سیلاب کے باعث کل سے شروع ہونے والا میٹرک کا ضمنی امتحان ملتوی، 20 ستمبر سے ہو گا

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے کل سے شروع ہونیوالے میٹرک ضمنی امتحان 2014ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق صوبہ بھر میں موجودہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پنجاب بھر میں امیدواران کی سہولت کےلئے 9 ستمبر سے شروع ہو نے والا میٹرک ضمنی امتحان 2014ءاب 20 ستمبر 2014 سے شروع ہو گا۔ تمام امیدواروں کو جلد نئے شیڈول کے مطابق رولنمبر سلپس آن لائن اور بذریعہ ڈاک پوسٹ کر دی جائیں گی۔
امتحانات ملتوی

ای پیپر-دی نیشن