عمران کے حواس ٹھکانے نہیں، دھاندلی کے ثبوت سامنے لائیں: وزیر اطلاعات بلوچستان
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات بلوچستان نے کہا ہے کہ عمران خان کے حواس ٹھکانے نہیں۔ دھاندلی کے الزامات کے ثبوت سامنے لائیں۔ واضح رہے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ جعلی ووٹوں سے جیتے ہیں۔
وزیر اطلاعات بلوچستان