• news

پارلیمنٹ ہائوس کے باہر دھرنا قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس التوا کا شکار

اسلام آباد(ثناء نیوز) پارلیمنٹ ہائو س کے باہر دھرنے کی وجہ سے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کا اجلاس دوسری بار ملتوی ہو گیا،کمیٹی کا آج 8 ستمبر بروز پیر کو ہونے والا اجلاس اب جمعہ کو ہوگا۔ یاد رہے کہ قبل ازیں سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا دوستمبر کو ہونے والا اجلاس بھی دھرنوں کے باعث ملتوی ہو چکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن