• news

کویت پاکستانیوں کیلئے ویزا جاری کرنے پر پابندی انسانی بنیادوں پر ختم کرے، انصار برنی کی اپیل

کراچی (آئی ان پی)  انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ نے کویت کی حکومت سے ایک مرتبہ پھر انسانیت اور خاندانوں کو جوڑنے کے نام پر اپیل کی ہے کہ وہ ان پاکستانیوں کو جو کویت میں اپنے کاروبار یا ملازمت کے سلسلہ میںمقیم ہیں ان کے پاکستان میں خاندان کے افراد کو کویت کا رہائشی یا وزٹ ویزہ جاری کرنے کے احکامات صادر کرے اور پاکستانیوں کے لئے کویت کے ویزے کھول دیئے جائیں۔

ای پیپر-دی نیشن