• news

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں، سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

لاہور (نوائے وقت رپورٹ)  پنجاب میں سیلاب کی صورتحال کے باعث سرکاری  ملازمین کی چھٹیاں  منسوخ کردی گئیں۔  محکمہ  صحت، انہار اور مواصلات  کے گریڈ 19 کے افسروں کو فیلڈ میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سرکاری ملازمین کو سیلاب  سے متاثرہ علاقوں میں امدادی  کام تیز کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن