• news

آفرےن خان نے سٹےج ڈرامہ ”ساتھی“ مےں ڈانس کی بازی جےت لی‘ شائقےن کے بھنگڑے

لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹےج اداکارہ آفر ےن خان نے سٹےج ڈرامہ ”ساتھی“ مےں ادکارہ پرےا خان اور نرما سے ڈانس کی بازی جےت لی‘ شائقےن ہال مےں کھڑے ہو کر آفرےن خان کے ڈانس بھنگڑے ڈالتے رہے۔ ذرائع کے مطابق ڈرامے مےں آفرےن خان کے ساتھ پرےا خان‘ ادکارہ نرما اور سدرہ نور مےں پنجابی گانوں پر ڈانسنگ کا مقابلہ ہو رہا تھا۔
 ڈرامے مےں ڈانس کی بازی آفرےن خان نے جےت لی۔ شائقےن کی بڑی تعداد بھنگڑے بھی ڈالتی رہی۔

ای پیپر-دی نیشن