بھارت کو شکست دے کر آنیوالی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب
لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) بھارتی ٹیم کو اس کی سرزمین پر شکست دیکر آنے والی پاکستان فٹبال ٹیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب گذشتہ روز فیم فٹبال کلب کی جانب سے ہوئی۔ کلب کے آفیشلز ضیا عارف ڈوگر اور تجمل خان نے کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔