• news

سعید اجمل پر پابندی قومی ٹیم کیلئے شدید دھچکا ہے : سابق کرکٹرز

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی سپن باؤلر کا باولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیئے جانے پر سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے اسے قومی ٹیم کے لئے شدید دھچکا قرار دیا۔ ان خیالات کا اظہار سابق کپتان عامر سہیل،سابق چیف سلیکٹر عبدالقادر،ٹیسٹ آف سپنر اکرم رضا، ٹیسٹ آف سپنر توصیف احمد نے ’’نوائے وقت‘‘ سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔

ای پیپر-دی نیشن