• news

افغان صدارتی امیدوار قومی حکومت کے قیام کا معاہدہ کریں: بان کی مون

نیویارک (اے ایف پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے دونوںافغان صدارتی امیدواروں عبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی پر زور دیا ہے وہ قومی حکومت کے قیام کا معاہدہ کریں۔ ان کا بیان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ صدارتی الیکشن میں جیتاہوں۔

ای پیپر-دی نیشن