• news

تمام سابقہ فوجی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے آگے آئیں: حمید گل

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر (ر) جنرل حمید گل نے کہا ہے کہ سابقہ فوجی سیلاب زدگان کی مدد کریں۔ گزشتہ روز پیس کے ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کارکنان کو ہدایت کی کہ بالخصوص سندھ اور جنوبی پنجاب سیلاب میں شدید تباہ کاریوں کا خدشہ ہے۔ سیلاب بھارتی آبی جارحیت اور مودی کی پاکستان دشمنی کا ثبوت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن