• news

کویت:پاکستانی سفارتخانے میں فرسٹ سیکر ٹری قاسم محی الدین نے چارج سنبھال لیا

کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) پاکستان سفارت خانہ کویت میں نئے فرسٹ سیکرٹری قاسم محی الدین نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔ وہ تہران  میں بطورپر فرسٹ  سیکرٹری اور وزارت خارجہ اسلام آباد میں ڈائریکٹر گلف ریجن کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن