• news

جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نواز شریف 23 ستمبر کو روانہ ہونگے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نواز شریف 23 ستمبر کو امریکہ روانہ ہوں گے۔ وہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کی غیرملکی سربراہوں سے بھی ملاقات متوقع ہے۔
نواز/امریکہ

ای پیپر-دی نیشن