• news

آسٹریلوی پولیس کی پھرتیاں، بم والا سوٹ کیس ائر پورٹ پر چھوڑ آئی

سڈنی (نیٹ نیوز)  آسٹریلوی  پولیس بم والا سوٹ کیس سڈنی  ائر پورٹ پر چھوڑ آئی۔  جسے وہاں پڑے ایک ماہ گزر گیا  جس پر پولیس نے معذرت کر لی ہے۔ یہ آلہ  ایک سوٹ کیس میں چھپایا گیا تھا اور اس کے ساتھ 230 گرام دھماکہ خیز مواد تھا۔ پولیس نے کہا کہ یہ آلہ وہاں کتوں کو دی جانیوالی تربیت کے لئے  لے جایا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن