• news

سب سے لمبا کتا مر گیا

مشی گن (نیٹ نیوز) مشی گن سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے لمبا کتا 5 سال کی عمر میں مر گیا۔ زیوس کا نام 2012ء میں گینز ورلڈ ریکارڈ بک میں درج کیا گیا تھا۔ وہ 7 فٹ 4 انچ لمبا تھا۔ اسکا وزن 165 پاؤنڈ تھا اور وہ دو ہفتوں میں 30 پاؤنڈ کھانا کھاتا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن